ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / چین میں تائیواني حقوق انسانی کے کارکن کو پانچ سال کی سزا

چین میں تائیواني حقوق انسانی کے کارکن کو پانچ سال کی سزا

Wed, 29 Nov 2017 11:24:21    S.O. News Service

بیجنگ، 28 نومبر (رائٹر) چین کی ایک عدالت نے آج تائیوان کے انسانی حقوق کارکن لی منگ-چی کو حکومت کا تختہ پلٹنے کی کوشش کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنائی۔عدالت کی سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لی کو دی گئی سزا کی م تفصیلات دی گئی ہے۔تائیوان کے ایک کمیونٹی کالج میں استاد اور غیر سرکاری تنظیم میں انسانی حقوق کے کارکن لی مارچ کے مہینے میں اپنے چین دورے سے لاپتہ ہوگئے تھے۔


Share: